پاکستان معیشت و تجارت

آئی ایم ایف مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکرات کل سے شروع ہونگے

انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)مشن آج پاکستان پہنچے گا، مذاکرات کل سے شروع ہوں گے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفد 15 نومبر تک پاکستان میں قیام کرے گا، وفد کو پہلی سہہ ماہی کے دوران معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منی بجٹ کے خدوخال […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ار ب ڈالرز رہیں ، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اکتوبر میں ترسیلاتِ زر کی تفصیلات جاری کر دیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالرز رہیں، اکتوبر 2023 کے مقابلے میں اس اکتوبر 24 فیصد اضافی ورکرز ترسیلات موصول ہوئیں۔ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر میں ترسیلات 7 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق سعودی عرب میں […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، پہلی بار 93 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح عبور کر گئی۔سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ ہنڈرڈ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان پر منی بجٹ لانے کیلئے دبائو بڑھ گیا ، آئی ایم ایف مشن آئندہ ہفتے آئیگا

پاکستان کی جانب سے اہداف کے حصول میں ناکامی کے بعد منی بجٹ لانے کے لیے دباو بڑھ گیا، اہداف کے حصول میں ناکامی، منی بجٹ لانے پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا مددگار مشن حکومت سے مذاکرات کرنے کے لیے آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا۔مالی سال کے پہلے 6 ماہ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پی ایس ایکس میں تیزی، انڈیکس تیسرے روز بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

ایران و اسرائیل میں تنائو ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایران اور اسرائیل کے درمیان تنائو کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ہو گیا۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 1.5 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 74 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1156 پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 92 ہزار 16 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

مہنگائی کے ستائے عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے اضافہ کردیا گیا۔قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 248 روپے […]

Read More
معیشت و تجارت

820 ارب مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ٹی بلز کی نیلامی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کر دیا۔مرکزی بینک کے اعلامیے کے مطابق حکومت نے 820 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی میں فروخت کیے ہیں۔اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے 173 ارب روپے مالیت کے 3 ماہ کے بلز بیچے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی ،800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 800 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 91 ہزار 667 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔واضح رہے کہ کاروباری […]

Read More