معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی کے بعد مندی، ڈالرسستا

کراچی:سٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے بعد آج مندی کا رجحان دیکھا گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ،کاروباری ہفتے کے چوتھے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا، سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 147 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جس سے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 96ہزار حد عبور

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں آج ایک اور تاریخ رقم ہوئی، 100 انڈیکس ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں کو چھو گیا، ایک موقع پر 100 انڈیکس 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے سے 96 ہزار 712 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران نئی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم،95ہزار کی حد عبور

کراچی:سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو گیا۔سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا، پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 504 پوائنٹس کے اضافے سے 95 ہزار 499 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے دوران نئی بلند ترین سطح 95 ہزار 600 بنائی ،یاد […]

Read More
معیشت و تجارت

کسان کارڈ کی تعداد7لاکھ 50ہزار کردی گئی

لاہور :کسان کارڈ کے لئیپورٹل کے ذریعہ 12لاکھ 89ہزار درخواستیں وصول ہو گئیں، ترجمان بینک آف پنجاب نے 4لاکھ 87ہزار درخواستیں منظور کر لیں ، کسانوں نے3لاکھ 61ہزار سے زیادہ کارڈ وصول کر لیے ہیں۔ کاشتکاروں نے کسان کارڈ کے ذریعے اب تک 18ارب روپے کی خریداری کر لی، کسان کارڈ زرعی ترقی اور کاشتکاروں […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کو قرض پروگرام کے اہداف پر سختی سے عملدرآمد کی ضرورت: آئی ایم ایف

اسلام آباد:عالمی مالیاتی فنڈ نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ پاکستان سے 12 تا 15 نومبر مشن چیف نیتھن پورٹر کی سربراہی میں مذاکرات ہوئے، مذاکرات میں وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومتوں سے بھی بات چیت ہوئی، مذاکرات میں نجی شعبہ کے نمائندوں سے بھی تبادلہ خیال ہوا۔ معاشی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم،94ہزار کی حد بھی عبور

کراچی: سٹاک مارکیٹ تاریخی بلندیوں کو چھونے لگی، 100 انڈیکس نے نیا ریکارڈ بنا ڈالا۔کاروبار کے دوران آج سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 552 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 94 ہزار 743 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے۔کاروباری لین دین کے دوران ایک وقت میں […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،94ہزار کی حد عبور

کراچی:کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 94 ہزار 033 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا اختتام مثبت زون میں ہوا […]

Read More
معیشت و تجارت

آئی ایم ایف نے پاور سیکٹر کی ریکوریوں کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: سرکولر ڈیٹ میں رواں مالی سال 250 ارب روپے اضافہ ہونا ہے، 150 ارب روپے سے زائد خصوصی سبسڈی کے ذریعے ایڈ کیے جائیں گے، سبسڈی کے بعد گردشی قرضے میں 90 ارب سے زائد کا اضافہ ہو گا۔ عالمی مالیاتی فنڈ نے استفسار کیا ہے کہ خصوصی سبسڈی رقم کو کہاں سے […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی مالیاتی فنڈکے وفد کی وزارت خزانہ آمد، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

اسلام آباد:آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر کی قیادت میں وفد وزارت خزانہ پہنچا اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ابتدائی ملاقات کی، وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے وفد کو خوش آمدید کہا۔ وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک، گورنر سٹیٹ بینک، چیئرمین ایف بی آر اور وزارت خزانہ کے […]

Read More
معیشت و تجارت

نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے ،وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نجی شعبوں کو وسعت دینے کی ضرورت ہے۔کراچی میں سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) اسٹارٹ اپ سمٹ سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ آئی ٹی کا شعبہ معیشت کی نمو میں فیصلہ کن ثابت ہوگا، مالیاتی […]

Read More