پاکستان معیشت و تجارت

ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایف بی آر نے فروری میں 527 ارب 20 کروڑ روپے کے ٹیکس اکٹھے کیے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ فروری میں ٹیکس وصولیوں میں 17 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ایف […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان کو چین سے 70 کروڑ ڈالرز موصول، اسحاق ڈار کی تصدیق

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے تصدیق کی ہے کہ چین کے بینک نے 70 کروڑ ڈالرز جمع کروادیئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے لکھا کہ ’چائنا ڈویلپمنٹ بینک کی جانب سے بھیجے جانے والے 70 کروڑ ڈالرز اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں‘۔اسٹیٹ بینک حکام […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

وزیراعظم حکومتی اخراجات میں کمی کا پلان جلد پیش کریں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف حکومتی اخراجات کم کرنے کا پلان جلد پیش کریں گے، پروازوں کے بزنس کلاس پر 75 ہزار سے ڈھائی لاکھ تک فکسڈ ٹیکس عائد کردیا ہے۔ضمنی مالیاتی بل پر بات کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ بجلی چوری اور […]

Read More
معیشت و تجارت

ایک ڈالرکا ٹیسٹ، جو کووڈ کی 1000 گنا بہتر شناخت کرسکتا ہے

واشنگٹن: امریکی ماہرین نے کووڈ 19 کی شناخت کے لیے ایک بہت سستا اور موثر ٹیسٹ بنایا ہے جو ایک ڈالر میں 1000 گنا زائد حساسیت سے اس کے وائرس کی شناخت کرسکتا ہے۔جامعہ واشنگٹن میں واقع مک کیلوے اسکول آف انجینیئرنگ سے وابستہ گائے گینن اور سری کانت سِنگامینینی نے مشترکہ طورپر یہ کام […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

سرکاری حج سکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے تجاوز کرنے کا امکان

اسلام آباد: رواں سال سرکاری حج اسکیم کے اخراجات 10 لاکھ روپے سے بھی زائد ہونے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے حج پالیسی 2023ء کا اعلان فروری کے آخر تک متوقع ہے، رواں سال ایک لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی حج کی سعادت حاصل کریں گے جب کہ رواں سال 65 سال زائد […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ اعتراف کرتا ہوں غریب آدمی مشکل وقت سے گزر رہا ہے۔دی فیوچر سمٹ کانفرنس کے دوسرے روز خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ غریب آدمی کے لیے چار ماہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے لڑا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں معمولی اضافہ

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی۔پیر کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاو? دیکھا گیا، کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 16 پیسے کے محدود اضافے سے 269.44 روپے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم، سٹاف لیول کا معاہدہ نہ ہوسکا

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے تصدیق کی ہے کہ ایک ارب 10 کروڑ ڈالرز قرض کے نویں پروگرام کیلیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈز کے درمیان مذاکرات ختم ہوگئے، جس کے دوران سٹاف کی سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا اور آئی ایم ایف نے اس کے لیے مزید وقت مانگ لیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئیں

اسلام آباد: روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ترسیلات زر 5.686 ارب ڈالرز تک پہنچ گئی ہیں جب کہ پروگرام کے تحت رجسٹرڈ اکاؤنٹس کی تعداد جنوری 2023 تک 5 لاکھ 24 ہزار 822 ہو گئی۔اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے تحت ترسیلات زر کی آمد جنوری 2023 کے آخر تک بڑھ […]

Read More
معیشت و تجارت

دوہرے ٹیکس سے چھٹکارہ،پاکستان اور افغانستان کے درمیان کنونشن پر دستخط

اسلام آباد:پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہرے ٹیکس سے بچنے کے کنونشن پر دستخط کردیئے۔تفصیلات کے پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان فیڈرل بورڈ آف ریونیو مذاکرات کا تیسرا دور اسلام آباد میں ہوا۔دونوں کے درمیان مذاکرات دوستانہ ماحول میں ہوئے۔ذرائع نے بتایا کہ تفصیلی بات چیت کے بعد دونوں فریقین نے متفقہ مسودے […]

Read More