پاکستان میں پہلی بار بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص
اسلام آباد :پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کی جانب تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق یہ اقدام قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر منصوبے کے پہلے مرحلے کا حصہ ہے، جس کا مقصد معیشت کو جدید خطوط پر […]