معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ 3لاکھ 58ہزار 100روپے تک پہنچ گیا

کراچی:سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہونے سے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 11ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 356ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو بھی سونے کی قیمتوں میں اضافے کا تسلسل برقرار رہا۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک بار پھر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 711 پوائنٹس کی سطح پر […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج گزشتہ کئی روز سے مسلسل تیزی کے بعد منفی زون میں چلی گئی۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے دوران سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے، جس کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار پوائنٹس کی حد کھو بیٹھا۔ دوران ٹریڈنگ 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 809 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح […]

Read More
معیشت و تجارت

اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان، قیمتوں میں ایک تا دو فیصد کمی

ریاض:تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کی جانب سے اگست میں توقع سے زیادہ پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آج برینٹ خام تیل کی قیمت 80 سینٹ یعنی 1.2 فیصد کمی کے بعد 67.50 […]

Read More
معیشت و تجارت

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے آئی ٹی اور ٹیلی کام میں بڑے سنگ میل عبور

اسلام آباد:سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) کے دوسرے سال میں پاکستان کے آئی ٹی اور ٹیلی کام سیکٹر میں نمایاں اور تاریخی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔ایس آئی ایف سی کی حکمت عملی، سہولت کاری اور قیادت کی بدولت پاکستان کی ڈیجیٹل معیشت کو نئی بلندیوں تک پہنچنے میں مدد ملی۔ رپورٹ کے مطابق آئی ٹی […]

Read More
معیشت و تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.73 فیصد اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد:ادارہ شماریات نیمہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح منفی 2.06فیصد پر آگئی۔ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے میں 18اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، 6اشیا سستی اور 27 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

غریب عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد:حکومت نے ایک بار پھر مہنگائی کی ماری عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے 15 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے، ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر جبکہ پٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لٹر تک […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے میں آئی، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار 234 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ گزشتہ کاروباری روز کے […]

Read More