معیشت و تجارت

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ

اسلام آباد: انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔اس سے قبل فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے 30 ستمبر تک کا وقت دیا تھا جس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع کرتے ہوئے 14 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی گئی تھی۔بڑھائی گئی مدت بھی آج ختم ہو رہی ہے، […]

Read More
معیشت و تجارت

ایس آئی ایف سی سہولت کاری، چاول کی برآمدات میں اضافہ

اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے چاول کی برآمدات میں 4 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، پہلی بار چاول کی برآمدات کے ذریعے 4 بلین ڈالر آمدنی حاصل کی جو کہ قابل ستائش ، چیئرمین شاہجہان ملک نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں چاول کی برآمدات کا ہدف 5 […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے مثبت رجحان، ریکارڈز کے انبار

کراچی:پاکستان سٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا، ہفتے بھر میں 100 انڈیکس ایک ہزار 951 پوائنٹس کے اضافے سے 85 ہزار 483 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس 3ہزار 147 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 86 ہزار 451 جبکہ کم ترین سطح 83 ہزار […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے بعد اچانک سے مندی

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان کے بعد اچانک سے مندی دیکھنے میں آئی،کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کی کمی واقع آئی جس سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 84 ہزار 936 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ کاروباری ہفتے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ہم معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آ گئے ، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان سعودی عرب بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے سرمایہ کاروں کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ریکوڈک پر جلد پیشرفت ہوگی، سعودی عرب سے پرائیویٹ سیکٹر پاکستان میں سرمایہ کاری کریگا،، پچھلے ایک سال میں پاکستان کی […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

نیاریکارڈ قائم، پاکستان اسٹاک مارکیٹنے 86ہزار پوائنٹس کی حد بھی عبور کرلی

کراچی:پاکستانی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار 86 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر لی، 581پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 86 ہزار 245 پوائنٹس کی سطح […]

Read More
معیشت و تجارت

آپریشنل مسائل ، کراچی ، لاہور و اسلام آباد کی 7پروازیں منسوخ

آپریشنل مسائل کے باعث کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے 7 پروازیں منسوخ اور 21 تاخیر کا شکار ہوئیں۔پی آئی اے کی کراچی سے لاہور کی پرواز پی کے 302 اور 303 جبکہ کراچی سے دبئی کی پرواز پی کے 214 منسوخ کردی گئیں۔اسلام آباد سے کراچی جانے والی نجی ایئرلائن کی دو پروازیں پی […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، 100 انڈیکس کا نیا ریکارڈ قائم

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے آج کاروبار کے آغاز کے ساتھ ہی نیا ریکارڈ قائم کردیا۔اسٹاک ایکسچینج انڈیکس 85 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 513 پوائنٹس اضافے سے 85 ہزار 423 پر پہنچ گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 84 ہزار 910 پوائنٹس پر بند ہوا۔

Read More
معیشت و تجارت

اسٹاک ایکسچینج ، انڈیکس 84 ہزار کی سطح عبو ر کرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر 84 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 700 پوائنٹس اضافے سے 84 ہزار 232 پر آگیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انڈیکس 83,531 پوائنٹس پر بند ہوا۔انٹربینک میں آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کمی ریکارڈ

کراچی :صرافہ مارکیٹوں کے مطابق فی تولہ سونے کے قیمت 700روپے کم ہوکر2 لاکھ75 ہزار500 روپے پر آگئی جبکہ 10 گرام سونے کے بھا 600روپے کم ہوکر 2لاکھ36 ہزار197روپے ہوگئے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 7 ڈالر کی کمی دیکھی گئی، جس سے فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار 653 […]

Read More