پاکستان معیشت و تجارت

بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبر جھوٹی قرار

پاور ڈویژن نے بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبر سے متعلق وضاحت دے دی۔پاور ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی خبر سراسر جھوٹی اور گمراہ کن ہے، بجلی کے 2 میٹر لگانے پر پابندی کی جھوٹی خبر عوام میں بے چینی پھیلانے کی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ! انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم کرتے ہوئے ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 22 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

نئے وفاقی بجٹ کا حجم 17.5 کھرب روپے مقرر کرنے کا تخمینہ

اسلام آباد:نئے وفاقی بجٹ کا حجم 17.5 کھرب روپے مقرر کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔مالی سال 26-2025 کیلئے ایف بی آر ہدف 14.1 کھرب روپے ہوگا، اس سے قبل ایف بی آر ہدف 14.3 کھرب روپے تھا، آئی ایم ایف مشاورت سے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تیار کیا گیا ہے، دفاعی بجٹ، سود […]

Read More
معیشت و تجارت

خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 13 جون کو پیش ہوگا

پشاور:خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ دے دی۔رپورٹ کے مطابق آئندہ مالی سال 26-2025 کیلئے خیبرپختونخوا کا بجٹ 13 جون کو پیش کیا جائے گا، بجٹ پیش کرنے کیلئے صوبائی اسمبلی کا اجلاس دوپہر 3 بجے ہوگا۔ محکمہ خزانہ نے سیکرٹری قانون اور خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ کو بجٹ سے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ٹیرف مذاکرات، وزیر خزانہ کا امریکی تجارتی نمائندے سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد:پاکستان اور امریکا کے درمیان باہمی ٹیرف پر باضابطہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی تجارتی نمائندے سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔وفاقی وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور امریکا کے تجارتی نمائندے ایمبیسیڈر جیمیسن گریئر کے درمیان ٹیلی […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

کراچی:: سٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ،کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں 300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 599 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری دن کے […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان میں پہلی بار بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کیلئے 2000 میگاواٹ بجلی مختص

اسلام آباد :پاکستان نے ڈیجیٹل معیشت کی جانب تاریخی پیش رفت کرتے ہوئے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ڈیٹا سینٹرز کے لیے 2000 میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔وزارت خزانہ کے مطابق یہ اقدام قومی ڈیجیٹل انفراسٹرکچر منصوبے کے پہلے مرحلے کا حصہ ہے، جس کا مقصد معیشت کو جدید خطوط پر […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان پر قرض اور ادائیگیوں کا بوجھ 89 ہزار 834 ارب تک پہنچ گیا

اسلام آباد:پاکستان کے ذمہ واجب الادا قرض اور ادائیگیوں کا 89 ہزار 834 ارب روپے تک پہنچ گیا۔رپورٹ کے مطابق ملکی معیشت 1 لاکھ 16 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ ہے، اپریل 2025 تک قرض اور ادائیگیوں کا بوجھ بڑھ کر 89 ہزار 834 ارب روپے تک پہنچ گیا، قرضوں اور ادائیگیوں کا حجم […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

آئی ایم ایف کیساتھ بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا، آئی ایم […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

یوم تکبیر: سٹیٹ بینک آف پاکستان کا بھی 28 مئی کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے 28 مئی کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ،بینک دولتِ پاکستان، حکومتِ پاکستان کے اعلان کے مطابق 28 مئی 2025 ( بروز بدھ) کو یومِ تکبیر کے موقع پر عام تعطیل کی بنا پر بند رہے گا۔ وفاقی حکومت نے دسمبر 2024 میں 28 مئی کو عام تعطیلات […]

Read More