اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان، قیمتوں میں ایک تا دو فیصد کمی
ریاض:تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک پلس کی جانب سے اگست میں توقع سے زیادہ پیداوار بڑھانے کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آج برینٹ خام تیل کی قیمت 80 سینٹ یعنی 1.2 فیصد کمی کے بعد 67.50 […]