معیشت و تجارت

پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرچکے : وزیر خزانہ

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستان کو پائیداراقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرچکے ہیں، مہنگائی میں کمی، ترسیلات زرمیں اضافے جیسے اقتصادی اشاریے مثبت ہیں، محصولات کے نظام کو مضبوط بنانے کیلئے اصلاحات جاری ہیں۔وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں کیں، وزیرخزانہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی قیمت میں تیزی کا تسلسل ٹوٹنے کے بعد ریکارڈ کمی

کراچی:سونے کی قیمت میں تیزی کا تسلسل ٹوٹنے کے بعد ریکارڈ کمی ہوگئی۔صرافہ مارکیٹوں کے مطابق عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی، 24 قیراط فی تولہ سونا 11 ہزار 7 سو روپے سستا ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار روپے کی سطح پر آگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

وزیر خزانہ کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات، اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو اصلاحات جاری رکھنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔دورہ واشنگٹن کے دوران وفاقی وزیر خزانہ کی اہم ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے، اس موقع پر سینیٹر محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جورجیوا سے ملاقات کی۔ عالمی […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں ایک بار پھر ایک لاکھ 18 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1200 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 587 پوائنٹس کی حد کو […]

Read More
معیشت و تجارت

مہنگائی کی شرح میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی، 16 اشیا مہنگی، 18 سستی

اسلام آباد:حالیہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 69 فیصد تک مزید کم ہو گئی، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی بڑھنے کی مجموعی شرح منفی 2.72 فیصد کی سطح پر آگئی۔ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی بارے نئی رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 16 اشیا مہنگی […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز آج بھی مثبت زون میں ہوا۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 479 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان

کراچی:: سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں 900 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 013 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کیلئے خوشی کی خبر؛ بجلی مزید سستی ہوگی، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشی کی خبر ہے جب کہ حکومت نے بجلی مزید سستی کرنے کی نوید بھی سنائی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنا دی، انہوں نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں بھی جولائی یا اس سے پہلے […]

Read More
تازہ ترین معیشت و تجارت

ٹیرف معطلی ، سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی:ٹیرف معطلی پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کے ساتھ کاروبار کا آغاز ہوا ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر 3300 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 17 ہزار 484 […]

Read More
معیشت و تجارت

سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 18 ہزار 106 پوائنٹس کی حد کو چھو گیا۔ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام […]

Read More