لاہور میں اسموگ وبال جان بن گئی ، گاڑیاں بند کرنے کے احکامات
باغات کے شہر لاہور میں اسموگ شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی۔ ایئر کوالٹی انڈیکس میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے پر دھواں دینے والی گاڑیوں کو مستقل بند کرنا شروع کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق لاہور میں اسموگ پانچواں سیزن بن گیا ہے۔ انتظامیہ کے تمام تر اقدامات کے باوجود اس کی شدت […]