تازہ ترین دنیا

کویت میں ایرانی حملے میں ہلاک 4 امریکی فوجیوں کی تصاویر اور نام سامنے آگئے

امریکا نے کویت میں ایرانی حملے میں ہلاک ہونے والے 6 اہلکاروں میں سے 4 کی شناخت اور تصاویر جاری کر دی ہیں۔ امریکی فوج کے مطابق یہ چار فوجی اتوار کو پورٹ شعیبہ، کویت میں امریکی فوجی تنصیب پر ڈرون حملے میں مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے چاروں فوجیوں کا تعلق آئیووا کے امریکی […]

Read More
تازہ ترین

کویت میںامریکی لڑاکا طیارے کس نے اور کیسے تباہ کیے؟ہوشربا انکشافات سامنے آگئے

لندن :مشرقِ وسطیٰ میں شدید کشیدگی کی نئی لہر سنیچر کو اس وقت شروع ہوئی جب امریکہ اور اسرائیل نے ایران پر حملے کرنے کا اعلان کیا۔ ان حملوں کے ردِعمل میں نہ صرف ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا بلکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے متعدد اتحادیوں پر بھی میزائل اور ڈرون سے حملے […]

Read More
تازہ ترین

کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل،ویڈیو وائرل

کویت میں امریکی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔روسی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنےکی امریکا اور کویت کی جانب سے تصدیق نہیں کی گئی تاہم امریکی ایف 15 طیارے کا پائلٹ ایجکٹ کرنے میں کامیاب رہا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں گرتے ہوئے ایف 15 طیارے سے آگ کے شعلے نکلتے دیکھے جا […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

کویت میں تراویح اجتماعات اور قطر میں افطار تقریبات پر پابندی؛ ورک فرام ہوم کا اعلان

ایران کے خلیجی ممالک میں واقع امریکی فوجی اڈّوں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ان ممالک نے احتیاطی تدابیر کو مزید سخت کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت میں تراویح کی نمازوں کے اجتماعات کو معطل کردیا گیا جب کی قطر نے اجتماعی افطار تقریبات پر بھی پابندی لگادی۔ کویت کی وزارتِ […]

Read More