کم جونگ ان کا ممکنہ دورہ روس، امریکا کی شمالی کوریا کو تنبیہ
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے ممکنہ دورہ روس پر امریکا نے شمالی کوریا کو تنبیہ کردی ۔امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین جنگ کیلئے روس کو ہتھیار دیے تو شمالی کوریا کو قیمت چکانی پڑیگی ۔اس سے پہلے امریکی اخبار نے کم جونگ ان کی روس صدر […]