جرائم

سرگودھا ، کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، 11 راہ گیر زخمی

سرگودھا:سرگودھا میں کار پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق سرگودھا میں خوشاب روڈ سبھر وال کالونی کے قریب ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے گاڑی میں موجود 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 11 راہ گیر زخمی ہوئے ہیں۔ […]

Read More
پاکستان

کراچی دھماکے کے ملزمان کو پکڑنے میں کسر نہیں چھوڑیں گے ، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کے قریب چینی انجینئرز پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ایک بیان میں ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ حملے میں چینی شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے اور چینی شہریوں اور پاکستانیوں سمیت متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت اور […]

Read More
پاکستان جرائم

گھر کے 13 افراد کو زہر دیکر قتل کرنیوالے ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیاجائیگا

خیرپور میں پسند کی شادی کرنے پر کزن کو زہر دے کر خاندان کے 13 افراد کو قتل کرنے کے مقدمے میں ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس دونوں گرفتار ملزمان کو آج عدالت میں پیش کر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرے گی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی اور لڑکے دونوں […]

Read More
پاکستان جرائم

پشاور ،ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

پشاور کے علاقے جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا۔پولیس کے روکنے پر ملزمان خودکش جیکٹ پھنیک کر فرار ہوئے۔

Read More
پاکستان

چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس کا نوٹس لینا بروقت اقدام ہے، ن لیگ نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔ احسن اقبال نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی خود جیل میں ہیں، اس لیے ان کا مفاد تھا کہ وہ وقت حاصل کریں۔انہوں نے کہا کہ […]

Read More
جرائم

خوشاب ، لڑکی مبینہ زیادتی کا شکار ، ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی

خوشاب کے نواحی گاﺅں میں لڑکی سے مبیہ طورپر اجتماعی زیادتی کرنیوالے ملزمان نے ویڈیو وائرل کردی ، 4 ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے ایک کو گرفتار کرلیاگیا۔تحصیل جوہر آباد کے علاقے میں واقعہ 26 جولائی کو پیش آیا متاثرہ لڑکی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔ایف آئی آر میں لڑکی نے […]

Read More
دنیا

یونان ، کشتی حادثے کے ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد

یونان میں گرفتار کرشتی حادثے کے نو مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیاگیا ،عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دیدیا ملزمان کی عمریں بیس سے چالیس سال کے درمیان ہیں اور ان کا تعلق مصر سے ہے ۔ملزمان پر قتل اور جرائم پیشہ تنظیم بنانے کے الزام ہیں جرم ثابت ہونے پر […]

Read More
جرائم

کراچی،مزار قائد کے قریب کا ر پرفائرنگ کے ملزمان شہر سے باہر فرار

کراچی میں مزار قائد کے قریب کار پر فائرنگ سے ایک شخص کو زخمی کرنیوالے ملزمان کے شہر سے فرار ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس حکام کے مطابق کار سوار نوجوان ڈکیتوں کی فائرنگ سے زخمی ہوا تھا جس کامقدمہ در ج کرلیاگیا تھا۔کار سوار کو گرومندر کے قریب لوٹنے کی کوشش کی گئی تھی […]

Read More