تازہ ترین

شہباز شریف اور دیگر کیخلاف آشیانہ ریفرنس کی سماعت 8اپریل تک ملتوی

لاہور کی احتساب عدالت نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور دیگر کے خلاف آشیانہ اقبال ریفرنس کی سماعت 8 اپریل تک ملتوی کر دی۔احتساب عدالت نمبر 5 کے جج ساجد علی اعوان نے آشیانہ اقبال ریفرنس پر سماعت کی۔عدالت نے ملزمان میں ضمنی ریفرنس کی کاپیاں تقسیم کر دیں، نیب نے شریک ملزمان کی حد […]

Read More
تازہ ترین

وہ فیصلہ نافذ کرایا جارہا ہے جو ہوا ہی نہیں، رانا ثناء

وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ اس فیصلے کو نافذ کروانے کی کوشش کر رہا ہے جو ہوا ہی نہیں، وہ درخواست تو 7 رکنی بینچ نے چار تین سے خارج کر دی تھی۔رانا ثناء نے کہا کہ تین ججوں نے پنجاب اسمبلی کے کچھ ارکان […]

Read More
تازہ ترین

عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ قابل ضمانت میں تبدیل

خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے 18 اپریل تک جاری ناقابلِ ضمانت وارنٹ قابل ضمانت وارنٹ میں تبدیل کردیے گئے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے خاتون جج کودھمکانے کے کیس میں عمران خان کے 20 ہزار روپے ضمانتی مچلکوں کے عوض قابل ضمانت میں وارنٹ تبدیل […]

Read More
تازہ ترین

سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بنے یا فل بینچ، ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ بنے یا فل بینچ، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔انہوں نے ٹوئٹ کی کہ الیکشن التوا کیس کی سماعت کے لیے سپریم کورٹ کا چاہے پانچ رکنی بینچ ہو یا فل بینچ، ہمیں کوئی فرق […]

Read More
تازہ ترین

جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف ریفرنس واپس لینے کیلیے وزیراعظم نے صدر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے خلاف کیوریٹیو ریویو ریفرنس اور دیگر متفرق درخواستیں واپس لینے کی ایڈوائس صدر ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دی۔وزیر اعظم نے صدر کو بھجوائی جانے والی ایڈوائس پر افطاری سے پہلے دستخط […]

Read More
تازہ ترین

فضل الرحمان کی وزیراعظم سے ملاقات، عدالتی اصلاحات بل کی منظوری پر مبارک باد

اسلام آباد: جمیعت علما اسلام کے سربراہ اور پی ڈی ایم کے صدر مولانا فضل الرحمان کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عدالتی قانون میں اصلاحات کا بل منظور ہونے پر مبارک باد پیش کی۔مولانا فضل الرحمان شہباز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم ہاؤس پہنچے جہاں اُن کا استقبال مسلم […]

Read More
تازہ ترین

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختو نخوا کے انتخابات میں تاخیر سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ ٹوٹ گیا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کے لیے عدالت پہنچا تو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ میرے ساتھی جج جسٹس امین الدین خان کچھ کہنا چاہتے ہیں۔جسٹس […]

Read More
تازہ ترین

الیکشن کمیشن اختیار سے متعلق ایکٹ خلافِ آئین قرار دینے کیلیے درخواست دائر

لاہور: الیکشن ایکٹ 2017ء کے سیکشن 137 (4) کو آئین پاکستان سے متصادم قرار دینے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن ایکٹ کو خلافِ آئین قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے، تاہم جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے درخواست چیف جسٹس کو بھجوا تے ہوئے اپنے نوٹ […]

Read More
تازہ ترین

پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ایکٹ کے مطابق کوئی بابا رحمتے بابا زحمتے ثابت نہیں ہوگا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں پیش کیے گئے ایکٹ کے مطابق کوئی بابا رحمتے بابا زحمتے ثابت نہیں ہوگا۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ پارلیمنٹ کا فیصلہ دیر آید درست آید ہے، جب سپریم کورٹ کے ججز آمنے سامنے آجائیں اور پارلیمنٹ کردار ادا […]

Read More
تازہ ترین

6 سال گدھے پر لکیریں ڈال کر اسے زیبرا بنانے کی کوششیں کی گئیں: مریم نواز

قصور: مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ 6 سال گدھے پر لکیریں ڈال کر اسے زیبرا بنانے کی کوششیں کی گئیں اب سہولت کار چلے گئے تو گدھے سے لکیریں بھی اُتر گئیں۔ قصور میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کے […]

Read More