پاکستان

فوج میں اعلیٰ ترین تقرریوں پر وزیر اعظم کا بڑا بیان سامنے آگیا

وزیراعظم شہباز شریف  نے فوج میں اعلی  ترین تقرریوں کے معاملے پر  خاموشی توڑ دی ۔ تفصیلات کے مطابق  میڈیا سے بات کرتے ہوئے  وزیر اعظم کا کہنا تھا کے اس معاملے پر ہم نے ابھی کوئی  فیصلہ نہیں کیا ، ان  کا کہنا تھا کہ  صحیح  وقت آنے  اس اہم معاملہ پر فیصلہ کیا […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا، کینیا میڈیا

سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے کینیا کے میڈیا رپورٹس کے مطابق  ا رشدشریف کو پولیس نے سر میں گولی مار کر ہلاک کیا۔ تفصیلات کے مطابق کینیا کے میڈیا نے  دعویٰ کیا ہے کہ  ارشد شریف کو ایک چیک پوائنٹ پر شناخت میں غلطی کی وجہ سے پولیس […]

Read More
پاکستان

ارشد شریف قتل: پاکستانی تفتیش کاروں نے کینیا کے پولیس چیف سے ملاقات کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیا کی پولیس نے صحافی کے قتل کی تحقیقات کے اپنے نتائج کو دو رکنی ٹیم کے ساتھ شیئر کیا۔ معروف صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی تحقیقاتی ٹیم نے اس بہیمانہ قتل سے متعلق حقائق جاننے کے لیے کینیا کے پولیس چیف اور حکام […]

Read More
پاکستان

ایف آئی اے کا شاہ محمود قریشی سمیت عمران خان کو نوٹس

ائفر آڈیو لیک معاملہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو نوٹسز جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر انکوائری کے سلسلے میں جاری نوٹس کے ذریعے عمران خان کو کل دن 12 بجے ایف آئی اے میں پیش ہونے […]

Read More
پاکستان

فیصل واوڈا نے کس کے کہنے پرپریس کانفرنس کی سب سامنے آگیا

وفاقی وزییر وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے بیان جاری کیا ہے کہ فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس عمران خان کے کہنے پر کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ رانا ثنااللہ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیصل واؤڈا کی نیوز کانفرنس عمران خان کی ملی بھگت سے ہوئی۔ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا […]

Read More
پاکستان دنیا

سعودی عرب کا ایشیائی ممالک کیلئے تیل کی قیمتوںمیںکمی متوقع

تیل برآمد کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک سعودی عرب ایشیائی ممالک کیلئے خام تیل کی قیمت میں کمی کرسکتا ہے۔ اس حوالے سے تجارتی ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسا اس لیے ممکن ہے کہ چین میں کورونا وائرس کی سخت ترین پابندیوں کے باعث تیل کی کھپت میں نمایاں کمی آئی […]

Read More
پاکستان

اہم میچ میں انگلینڈ کی نیوزی لینڈ کو شکست

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے میں کے پہلے گروپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے ہرادیا۔  تفصیلات کے مطابق برسبین میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے 180 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم نے 6  وکٹوں کے نقصان پر 159 رنز بنائے اور […]

Read More
پاکستان

نواز شریف اسحاق ڈار کی طرح واپس آئیں گے، عمران خان کا دعویٰ

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ نے دعویٰ کیا کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اسحاق ڈار کی طرح پاکستان واپس آئیں گے۔ خان نے اپنے حامیوں سے کہا کہ جب مسلم لیگ ن کے رہنما پاکستان واپس آئیں گے تو وہ ان کے استقبال کے لیے جائیں گے […]

Read More
پاکستان تازہ ترین

پی ٹی آئی کا سری نگر ہائی وے پر جلسے کی اجازت کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سری نگر ہائی وے پر جلسے کی اجازت کے لیے عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا۔ اسلام آبد ہائی کورٹ میں درخواست پی ٹی آئی کی طرف سے اسلام آباد ریجن کے پارٹی صدرعلی نواز اعوان نے دائر کی، جس میں وزارت داخلہ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور […]

Read More
پاکستان

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ اور ریڈ زون میں توسیع کا مراسلہ جاری

حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کے ساتھ ساتھ حساس ترین علاقے (ریڈ زون) میں توسیع کا مراسلہ بھی جاری کر دیا۔ حکومت کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق ریڈ زون کی حدود میں زیرپوائنٹ، مارگلہ روڈ، تھرڈ روڈ، نیلور روڈ اور اتاترک ایونیو شامل ہیں، اس کے علاوہ […]

Read More