انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فنکارہ شازیہ سکندر کا بنایا گیا مجسمہ امریکی عدالت کے باہر نصب کردیا گیا

نیو یارک:پاکستانی نژاد امریکی فنکارہ شازیہ سکندر کا بنایا ہوا مجسمہ”لیڈی جسٹس“ امریکی عدالت کے باہر نصب کیا گیا ہے۔یہ مجسمہ ”جسٹس“ کے متعلق خو اتین کی طرف سے پہلی پیشکش ہے اوراسے مین ہٹن میں نیو یارک اپیلینٹ کورٹ ہاؤس کے باہر رکھا گیا ہے۔امریکی میڈیا سے گفتگو میں شازیہ سکندر کا کہنا تھا […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پہلے عاطف اسلم کے گانوں کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتا تھا،فلک شبیر

دبئی:فلک شبیر کا کہنا ہے کہ وہ اپنے کیئریئر کی شروعات سے پہلے عاطف اسلم کے گانے کی دھن بجا کر گیٹار بیچا کرتے تھے۔حالی ہی میں مشہور گلوکار فلک شبیر اپنی اہلیہ اداکارہ سارہ خان کے ہمراہ اردو فلکس ککے پروگرام دی مرزا ملک شو میں شریک ہوئے۔شو کے میزبان قومی کھلاڑی شعیب ملک […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کلمہ پڑھا ہے تو نماز پڑھنا بھی میرا فرض بنتا ہے،راکھی ساونت

ممبئی:راکھی ساونت کا کہنا ہے کہ جب انہوں نے اسلام قبول کیا ہے تو وہ نماز کی ادائیگی بھی کریں گی۔حال ہی میں اپنے مسلمان دوست عادل خان سے شادی کر کے اسلام قبول کرنے والی اداکارہ راکھی ساونت عرف فاطمہ نے بھی بھاری میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کلمہ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بلوچی گلوکارکیفی خلیل کے گانے”کہانی سنو“کی انٹرنیٹ پر دھوم

کوک سٹوڈیو سے شہرت حاصل کرنے والے بلوچی گلوکار کیفی خلیل کے گانے ”کہانی سنو“ نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی ہے۔ اس گانے کو اب تک یوٹیوب پر 5کروڑ90لاکھ سے بھی زیادہ بار دیکھا جاچکا ہے۔کہانی سنو گانا یوٹیوب پر مقبول100گلوبل گانوں کی فہرست میں 29ویں نمبر پر آگیا۔  

Read More
انٹرٹینمنٹ

مجھے مسلمان ہونے کی وجہ سے ہندو مکان مالکان کرائے پر گھر نہیں دے رہے،عرفی جاوید

ممبئی:بھارتی اداکارہ وماڈل عرفی جاوید نے شکوہ کیا ہے کہ انہیں مسلمان ا ور ہندو کرائے پر مکان نہیں دے رہے ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق عرفی جاوید ممبئی میں کرائے کا اپارٹمنٹ تلاش کرنے کی جدوجہد کررہی ہیں۔اس حوالے سے عرفی جاوید کا کہنا تھا کہ ”مجھے میرے لباس کی وجہ سے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت کی ٹویٹر پر واپسی،اکاؤنٹ بحال کردیا گیا

ممبئی:متنازعہ بیانات کیلئے مشہور اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ بحال کردیا گیا۔گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پابندی کا شکار اداکارہ کنگنارناوت کا ٹویٹر اکاؤنٹ پھرسے بحال کردیا گیا ہے۔کنگنا رناوت نے ٹویٹر پر پیغام میں مداحوں کومخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں ٹویٹر پر واپس آکر اچھا لگ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن بھارت کی 675ملین خواتین کی نمائندگی کریں گی

بالی ووڈ کی مقبول اداکارہ روینہ ٹنڈن نے اپنے نام ا یک اہم اعزاز حاصل کرلیا ہے وہ ڈبلیو ٹوئنٹی میں بھارتی خواتین کی نمائندگی کریں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی خدمات اور خواتین اور بااختیار بنانے میں سرگرم روینہ ٹنڈن کی جی20کی صدارت میں وومن امپاورمنٹ ونگ ڈبلیو ٹوئنٹی میں نمائندگی کیلئے منتخب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاپ گلوکار جسٹن بیبر نے اپنے گانوں کے حقوق200ملین ڈالرز میں فروخت کردیئے

نیو یارک:معروف پاپ گلوکار جسٹن بیٹر نے اپنے گانوں کے حقوق فروخت کردیئے۔غیر ملکی کے مطابق جسٹن بیبر کے گانوں کے حقوق میوزک پبلشنگ اور ریکارڈنگ کمپنی ہپگنوسس نے خریدے ہیں۔اس معاہدے کو امریکی میوزک انڈسٹری کی سب سے بڑی ڈیل قرار دیاجارہا ہے جو کہ 200ملین ڈا لرزیعنی20کروڑ ڈالر میں طے ہوئی ہے۔ جسٹن […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

پاکستانیوں کی توجہ اچھی لگتی ہے دل چاہتا ہے پاکستان کا دورہ کروں،جمائما

لندن:پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما سمتھ کا کہنا ہے کہ پاکستانی بہت محبت کرنے والے لوگ ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں جمائما گولڈ سمتھ نے کہا ہے کہ پاکستانی دورخے نہیں ہوتے یا محبت کرتے ہیں یا نفرت۔مجھ امید ہے پاکستانی مجھ سے ہمیشہ محبت کرتے رہیں گے۔جمائما […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

انسٹاگرام پر کتریفہ کیف کے فالوورز کی تعداد70ملین ہوگئی

بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر70ملین فالو رز ہوگئے۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپٹن لکھا کہ یہاں آپ کو دیکھ رہے ہیں میرے70ملین فالورز۔سوشل میڈیا پرمتحرک رہنے والی کتریفہ کیف کو ان کے پرستار ان کے شوہر […]

Read More