انٹرٹینمنٹ جرائم

ٹک ٹاکر حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست مسترد

پاکستانی معروف ٹک ٹاکر حریف شاہ کیخلاف صندل خٹک کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد کردی گئی حریم شاہ کیخلاف صندل خٹک کی درخواست پر سیشن جج اشفاق تاج نے سماعت کی ۔دوران سماعت عدالت نے صندل ختک کی حریم شاہ کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دیکر خارج کردی ۔

Read More
انٹرٹینمنٹ

کاجول کی نئی ویب سیریز کیساتھ سوشل میڈیا پر واپسی

بالی ووڈکی معروف اور خوبرو اداکارہ کاجول کی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر نئی پوسٹ کیساتھ واپسی ہوگئی ۔بھارتی اداکارہ کاجول نے سماجی رابطوں کے تمام پلیٹ فارمز سے وقفہ لینے کا اعلان کیاتھا۔تاہم اب وہ اپنی نئی ویب سیریز دی ٹرائل پیار ، خون دھوکہ ، کے ٹریلر کیساتھ تمام سوشل میڈیا پلیٹ […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

جیجی حدید بالی ووڈ میں قدم رکھنا چاہتی ہیں؟

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے حال ہی میں ایک بڑے برانڈ کے ساتھ اپنی فیشن لائن کو فروغ دینے کیلئے بھارت کا دورہ کیاتھا۔جیجی حدید نےاپنے اس پہلے دورہ بھارت کے دوران کنگ خان جیسے سپر اسٹارڑ کیساتھ اچھا وقت گزارا تقریب کی تشہیر کی جہاں زنڈایا ، ٹام ہالینڈ اور دیگر […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکارہ سونالی سیگل آج کس سے شادی کرنیوالی ہیں ؟

بھارتی معروف اداکارہ سونالی سیگل اپنے بوائے فرینڈ ، اشیش سجنانی سے شادی کرنے کیلئے تیار ہیں ،فلم پیار ا پنچ نامہ سے شہرت حاصل کرنیوالی اداکارہ سونالی سیگل آج شادی کرنے جارہی ہیں سونالی سیگل اپنے بوائے فرینڈ ہوٹل کے مالک اشیش سجنانی کیساتھ اپنی زندگی کے ایک نئے باب کا آغاز کررہی ہیں […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

اداکار احسن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستان کے نامور اداکار و میزبان احسن خان کے گھربیٹی کی پیدائش ہوئی ہے ۔احسن کے ہاں ننھی پری کی آمد کی خبر بلاگر اور رائٹر فیصل کپاڑیا نے انسٹاگرام پر دی جنہوں نے احسن اور ان کی نامولود کی تصویر شیئر کی ۔فیصل نے کیپشن میں لکھا میں اپنی بھتیجی کو دنیا میں آمد […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

حنا الطاف کو دبئی کاگولڈ ن ویزا مل گیا

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کو دبئی کاگولڈن ویزا مل گیا ۔یو اے ای حکومت کی جانب سے پاکستانی اداکارہ کو دبئی کا گولڈ ن ویزا دیاگیا۔حنا الطاف نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ یو اے ای ہمیشہ سے میرے دل کے بہت قریب […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کترینہ کیف کے گھر کا بجٹ کب پیش کیاجاتاہے؟

کترینہ کیف کے گھر کا بجٹ مہینے میں ایک بار نہیں بلکہ 4 مرتبہ پیش کیاجاتاہے ۔اداکارہ کے شوہر وکی کوشل نے اس بات سے پردہ اُٹھایا ہے کہ کترینہ کیف گھر میں کام کرنیوالے ملازمین کیساتھ بجٹ کے حوالے سے ہفتہ وار میٹنگ کرتی ہیںوکی کوشل نے کہا ہے کہ وہ صر ف سنتے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

کپل شرما کا میڈی شو کی میزبانی کیلئے کتنا معاوضہ وصول کرتے ہیں ؟

معروف پاکستانی کامیڈین افتخار ٹھاکر نے بھی بھارتی کامیڈین کپل شرما کی شہرت اور کامیابی کی تعریف کردی ۔افتخار ٹھاکر نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے بھارتی شوبز انڈسٹری کی اخلاقیات کامیڈین کپل شرما کی شہرت اور کامیابی کے بارے میں بھی گفتگو کی ۔انہوں نے […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

سوارا بھاسکر جلد ماں بننے والی ہیں

بھارتی اداکارہ سوارابھاسکر نے جلد ماں بننے سے متعلق سوشل میڈیا پر خوشخبری شیئر کی ہے ۔ فروری 2023 ءمیں سیاستدان فہد احمد کیساتھ کورٹ میرج کرنیوالی اداکارہ سوارا بھاسکر جلد ماں بننے والی ہیں۔سوارا بھاسکر نے شوہر فہد احمد کے ہمراہ شیئر کی گئی ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری […]

Read More
انٹرٹینمنٹ

ڈیزائنر عالیہ نذیر 47 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں

عالیہ نذیر 47 سال کی عمرمیں انتقال کرگئیں ۔نکی نذیر کے انتقال کی تصدیق راحیل راﺅ نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر کی ہے ۔راحیل راﺅ کا نکی نذیر کے انتقال کی خبر شیئر کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ میری پرانی دوست نکی نذیر کے انتقال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا ، نکی ناصرف […]

Read More