پریانکا اور نک جونس کی بیٹی کے ہمراہ پہلی بار بھارت آمد
عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونس اپنی ننھی پری کے ہمراہ پہلی بار بھارت آئے ہیں ، سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر نک جونس اور پریانکا کی اپنی بیٹی کیساتھ کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں ۔ ممبئی میں نجی ائیر پورٹ پر پریانکا کی فیملی کیساتھ […]