لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد
لبنان اور کویت میں ہالی ووڈ فلم باربی پر پابندی عائد کردی گئی بدھ کو لبنان میں جبکہ آج کویت میں بھی اس فلم کی نمائش پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔بالی ووڈ میں باربی پر بنائی گئی اس فلم میں خوبرو اداکارہ ، مارگٹ روبی ، نے باربی کا کردار ادا کیاہے ۔اس فلم […]