ادارتی پسند

ایرانی آئل ٹینکروں پر حملہ ہوا تو امریکی اڈے بھی محفوظ نہیں رہیں گے، پاسدارانِ انقلاب کی دھمکی

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے امریکا کو سخت وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایرانی آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا گیا تو خطے میں موجود امریکی تنصیبات اور فوجی اہداف پر حملے کیے جائیں گے۔ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق آئی آر جی سی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے اپنے بیان […]

Read More
ادارتی پسند

ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ، سپریم کورٹ

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے ہیں کہ ایک بے گناہ کو سزا دینے کے بجائے 10 گنہگاروں کو بری کردینا زیادہ بہتر ہے۔20 سال پرانے قتل کیس میں ٹرائل کورٹ اور سندھ ہائی کورٹ کی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے ملزم کو فوری رہا کرنے کا حکم […]

Read More
ادارتی پسند

امریکا کو جنگ میں ایران کے تمام نقصانات کا ہرجانہ ادا کرنا ہوگا؛ مشیرِ مجتبیٰ خامنہ ای

تہران :پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ اور سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے مشیر محسن رضائی نے امریکا کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اسنا کے مطابق ایران کے رہبر اعلیٰ کے مشیر محسن رضائی نے اپنے تازہ بیان میں جوہری مذاکرات اور آبنائے ہرمز کے کنٹرول پر دوٹوک […]

Read More
ادارتی پسند

ایران امریکا مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں دوبارہ شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد:امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات اسلام آباد میں اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے اسلام آباد میں بحال ہو سکتے ہیں جس کا مقصد خطے میں کشیدگی کم کرنا اور […]

Read More
ادارتی پسند

پنجاب کی ترقی پاکستان کی ترقی نہیں، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر پنجاب ترقی کرے گا اور باقی صوبے ترقی نہیں کریں گے تو وہ صرف پنجاب کی ترقی ہے، پاکستان کی ترقی نہیں۔وزیراعظم نے گلگت بلتستان کے لیے قابل تجدید توانائی (سولر بجلی)، سیف سٹیز، لیپ ٹاپ اسکیم و یوتھ بزنس و ایگری لون اسکیم […]

Read More
ادارتی پسند

ایک اور سنگِ میل عبور! رافع خان نیازی کو ایف پی سی سی آئی میں اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) نے سال 2026 کے لیے سینٹرل اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میڈیا براڈکاسٹنگ کے ارکان کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مختلف میڈیا اداروں سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات کو کمیٹی میں شامل کیا گیا ہے۔ اس فہرست […]

Read More
ادارتی پسند

پاکستانیوں کیلئے بری خبرآگئی ،صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، یرغمالیوں میں 11 پاکستانی بھی شامل

صومالیہ کے ساحل کے قریب بحری قزاقوں نے ایک آئل ٹینکر پر حملہ کرکے عملے کو یرغمال بنالیا ہے، جن میں 11 پاکستانی ملاح بھی شامل ہیں، واقعے نے خطے میں بحری سلامتی سے متعلق خدشات کو دوبارہ بڑھا دیا ہے۔ شپنگ ذرائع کے مطابق ”اونر 25“ نامی جہاز پر بحری قزاقوں نے 21 اپریل […]

Read More
ادارتی پسند

حملہ آوروں کے پاؤں کاٹ دیں گے‘، ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی فوج کا دوٹوک اعلان

تہران :ایران کی مسلح افواج کے ترجمان نے دشمن کو سخت پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے کبھی بھی کسی کے سامنے سر نہیں جھکایا اور آئندہ بھی اپنی خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ جو بھی ایران پر حملہ کرے گا، اسے سخت جواب دیا […]

Read More
ادارتی پسند

خلیج میں جاری جنگ کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتیں جبکہ پیداوار اور ترسیل میں قلت کے باعث پیٹرول میں کفایت شعاری کی ضرورت

آج دنیا ایک مشکل وقت سے گزر رہی ہے۔ خاص طور پر مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال اور ایران جنگ کی وجہ سے تیل بہت مہنگا ہو گیا ہے، جس کا اثر ٹرانسپورٹ، کھانے پینے کی اشیاء اور روزمرہ زندگی پر پڑ رہا ہے، اسی لیے پوری دنیا پریشان ہے۔ پاکستان نے اس مشکل وقت میں […]

Read More
ادارتی پسند پاکستان

ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف

اسلام آباد: ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کرانے کے لیے ریٹائرمنٹ آمدن سے متعلق نئی اینیوٹی مصنوعات کی منظوری […]

Read More