ادارتی پسند

ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی ، پاک بھارت ٹاکر ا آج ہوگا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں آج چنئی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت آمنے سامنے ہونگے ، دونوں کپتانوں نے اسے ہائی پروفائل مقابلہ قرار دیا ہے ۔پاکستان نے چار میچوں میں صرف ایک کامیابی چین کیخلاف حاصل کی ہے ۔ملائیشیا کیخلاف اسے ناکامی جبکہ جاپان اور جنوبی کوریا کیخلاف اس کا میچ برابر رہاتھا۔بھارت […]

Read More
ادارتی پسند

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر جاری

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے )نے اسلام آباد ائیرپورٹ کی آﺅٹ سورسنگ کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر جاری کردیا ۔اسلام آباد ائیرپورٹ پندرہ سال کیلئے آﺅٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔سی اے اے نے خواہش مندر پارٹیوں کو 8 نومبر تک درخواستیں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے ۔حکومت نے اسلام […]

Read More
ادارتی پسند

پی سی بی کا روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے پر غور

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی روایتی سلیکشن کمیٹی بحال کرنے پر غور کیا جارہا ہے، چیف سلیکٹر کو دیگر ارکان کی معاونت حاصل ہوگی، ٹیم ڈائریکٹر اور ہیڈ کوچ سے رائے تو لی جائے گی مگر وہ سلیکشن کمیٹی کے رکن نہیں ہوں گے، ممکنہ ناموں پر کرکٹ کمیٹی کے سربراہ مصباح […]

Read More
ادارتی پسند

چیئرمین پی ٹی آئی پر سیکرٹ ایکٹ لگانے پر غور کررہے ہیں ، رانا ثنا ئ

پی ٹی آئی کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے پر غور کیاجارہاہے۔وزیر داخلہ رانا ثنا نے کہا ہے کہ ریاست کی مدعیت میں یہ مقدمہ خصوصی عدالت میں بھیجنا چاہیے ۔ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے دستاویز نکالنا ہوگی ، انہیں اپنے […]

Read More
ادارتی پسند

ملک بھر میں مزید بارشیں کب ہونگی ؟ محکمہ موسمیات کی بڑی پیشگوئی

بالائی سند ھ ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان کے بعض علاقوں کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج بارش کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔گذشتہ روز تھر پارکر میں تیز بارش ہوئی ، اسلام کوٹ میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں […]

Read More
ادارتی پسند

The Noble quran in English

The Noble quran in English Sahih International

Read More
ادارتی پسند

وقفے وقفے سے فاقے کرنا امراضِ قلب یا کینسر کے خطرات میں اضافے کا سبب

نیو یارک: ایک نئی تحقیق کے مطابق وقفے وقفے سے فاقے (انٹرمٹنٹ فاسٹنگ) امراضِ قلب یا کینسر کے خطرات میں اضافے کا سبب بن سکتے ہیں۔ماؤنٹ سینیائی کے محققین کی جانب سے چوہوں پر کی جانے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ ناشتہ چھوڑنے سے وائٹ بلڈ سیل کی تعداد میں 90 فی صد […]

Read More
ادارتی پسند

عام انتخابات؛ مسائل کا حل عوامی فیصلے ہی سے ممکن ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس د یئے ہیں کہ ملک میں تمام مسائل کا حل عوام کے فیصلے ہی سے ممکن ہے۔نیب قوانین میں ترامیم کے کیس میں دوران سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عام انتخابات کا ذکر کرتے ہوئے […]

Read More
ادارتی پسند

کرپشن کیس، کئی کرداروں کے چہروں سے نقاب نہ ہٹ سکا

کراچی: کرپشن کیس کے کئی کرداروں کے چہروں سے نقاب نہ ہٹ سکا جب کہ پی سی بی نے صرف آصف آفریدی پر پابندی لگا کر فائل بند کر دی۔قومی ٹی 20 کپ کی ٹیم خیبرپختونخوا کے لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی کو اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر پی سی بی نے گذشتہ […]

Read More
ادارتی پسند

وزیراعلی سندھ کی نیب ریفرنس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ ودیگر کی نوری آباد پاور پراجیکٹ ریفرنس میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔عدالت کی جانب سے محفوظ شدہ فیصلہ پندرہ فروری کو سنایا جائے گا۔ریفرنس خارج کرنا اور بریت کی درخواستوں پر نیب کی جانب سے مخالفت کی گئی جبکہ وزیر […]

Read More