ویڈیو سکینڈل کیس میں دو ملزمان کو6,6سال قید کی سزا
کوئٹہ:بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے قائد آباد میں 200سے زائد لڑکوں کی نازیبا ویڈیو سکینڈل کے دو ملزمان کو عدالت نے چھے چھے سال قید سنادی۔ہمارے نمائندے کے مطابق قائد آباد کے علاقے میں نازیبا ویڈیو سکینڈل کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ عدالت نے ملزمان ہدایت اللہ او خلیل کو چھے برس کے ساتھ پانچ […]