جرائم

2 نوجوانوں کے قاتل پولیس اہلکاروں سے سخت حساب لیں گے ، آرپی اوملتان

آر پی او ملتان کا کہنا ہے کہ ملتان میں 2 نوجوانوں کافائرنگ سے قتل پولیس ملازمین کا ذاتی فعل تھا جس کا سخت حساب لیاجائیگا۔جاری کیے گئے بیان میں آر پی او ملتان کا کہنا ہے کہ ملتان میں پولیس کی فائرنگ سے دو نوجوانوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے ۔ان کا […]

Read More
جرائم

سندھ ، عید الفطر پر پولیس کا سکیورٹی پلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں عید الفطر سے متعلق پولیس نے سکیورٹی پلان جاری کردیا۔آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق صوبے بھر میں 33 ہزار 560 اہلکار سکیورٹی کے فرائض انجام دینگے۔انہوں نے بتایا ہے کہ کراچی میں نماز عید کیلئے 4 ہزار 242 مقامات ہیں جہاں 9 ہزار 825 اہلکار سکیورٹی ڈیوٹی […]

Read More
جرائم

پنجاب پولیس نے کچہ رجوانی میں ڈاکوﺅں کاحملہ پسپا کردیا

لاہور : پنجاب پولیس نے کچہ رجوانی میں ڈاکوﺅں کا حملہ پسپا کردیا پولیس ترجمان کے مطابق کچہ رجوانی میں پولیس پرراکٹ لانچر اور دیگر ہتھیاروں سے حملہ کیاگیا جس کے بعد پولیس کے جوابی حملے میں دہشتگرد اورڈاکو پسپا ہوگئے جبکہ کچہ مورواو ر کچہ جمال کے علاقے بغیر کسی نقصان کے کلیئر ہوگئے […]

Read More
جرائم

شکار پور، علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخوست مسترد

سندھ کے ضلع شکار پور کی اسپیشل کورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے جسمانی ریمانڈ کی درخواس مسترد کردی ۔اسپیشل کورٹ شکار پور کے جج نے علی امین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے علی امین گنڈا پور کو 26 اپریل تک جوڈیشل ریمانڈ پر سکھر سینٹرل […]

Read More
جرائم

کچے کے علاقوں میں آپریشن ، کتنے ڈاکو ہلاک اور گرفتار ہوئے ؟

سندھ کے کچے کے علاقوں میں گرینڈ پولیس آپریشن کی تفصیلات جاری کردی گئیں اس حوالے سے آئی جی سندھ غلا م نبی میمن کا کہنا ہے کہ رواں سال کے 3 ماہ میں مختلف آپریشنز کیے گئے کچے کے ڈاکوﺅں کیساتھ 189 پولیس مقابلے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس مقابلوں میں 19 ڈاکو […]

Read More
جرائم

مردان ،بھائیوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

مردان : مردان میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں بھائیوں کے درمیان جھگڑا دوافراد کی جان لے گیا۔پولیس کے مطابق واقعہ سرکاری اراضی پر شاول کھڑا کرنے معاملے پر پیش آیا ، جہاں کے ایم ایم سی ہسپتال کے قریب دوبھائیوں کے درمیان زبانی تکرار اس قدر بڑھی کہ بات فائرنگ تک […]

Read More
جرائم

کچے میں آپریشن ، پولیس گولی ، ڈاکو راکٹ لانچر چلارہے ہیں

رحیم یار خان کے کچے میں ڈاکوﺅں کیخلاف جاری آپریشن کا آج گیارہویں روز ہے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس گولی اور ڈاکو راکٹ لانچر استعمال کررہے ہیں ۔پولیس کے ترجمان کے مطابق قابل سکھیانی کے علاقے کا محاصر ہ کرکے ڈاﺅں کی سپلائی لائن کاٹ دی ہے اب تک3 ڈاکو ہلاک ، […]

Read More
جرائم

گھوٹکی ، پولیس چوکی پر ڈاﺅں کا حملہ ، 2 اہلکار شہید

سندھ کے ضلع گھوٹکی کے تھانا گیمبڑو میں پولیس چوکی پر ڈاکوﺅں نے حملہ کردیا جس میں دو پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق شہید اہلکاروں میں علی گوہر دایو اور اشوک کمار شامل ہیں جبکہ فائرنگ میں ایک اہلکار عزیز میرانی زخمی ہوا جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے ڈی آئی جی […]

Read More
جرائم

کراچی، پولیس اہلکاروں کو بغیر گولیوں کے اسلحہ دینے کا انکشاف

کراچی کے گلبرگ تھانے کے غیر تربیت یافتہ اہلکاروں کو بغیر گولیوں کے اسلحہ دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ انہیں گولیوں کے بغیر زبردستی اسلحہ پکڑا دیاگیا ، بہت سے اہلکار حاضری لگا کر بھاگ جاتے ہیں اور ڈیوٹی نہیں کرتے دوسری جانب ڈی آئی جی ویسٹ فدا […]

Read More
جرائم

لیاری ، بچے پر تشدد کرنیوالا قاری ضمانت پر رہا

لیاری کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنیوالا قاری محمد واثق ولد فضل حق ضمانت پر رہا ہوگیا جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں پولیس نے لیاری کے مدرسے میں بچے پر تشدد کرنیوالے ملزم قاری واثق کو پیش کیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی ملزم کو 10 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے […]

Read More