جرائم

ایم این اے علی وزیر گرفتار

قومی اسمبلی کے رکن ایم این اے علی وزیر کو گرفتار کرلیاگیا ۔یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ علی وزیر کو کن دفعات کے تحت گرفتار کیا گیا ہے ۔علی وزیر کو شمالی وزیرستان سے گرفتار کیاگیا ہے ۔

Read More
پاکستان جرائم

190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کیس ، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت منظور

بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کے کیس میں چار جولائی تک عبوری ضمانت منظور ہوگئی ، اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 190 ملین پاﺅنڈ اسکینڈل کے کیس میں بشریٰ بی بی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔درخواست پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے […]

Read More
پاکستان جرائم

یونان کشتی سانحہ ، گجرات سے انسانی اسمگرز کاایجنٹ گرفتار

یونان میں پیش آئے تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحے کے ذمے دار انسانی اسمگلر ز کے ایجنٹ کو وفاقی تحقیقات ادارے نے گجرات سے گرفتار کرلیا،ایف آئی اے حکام کے مطابق گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے ، جو رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے حکام […]

Read More
جرائم

کراچی، خاتون اور اسکے 2 سالہ بچے کا قاتل گرفتار، ساتھی فرار

پاکستان نیوی کے ملازم کی بیوہ اور 2 سالہ بیٹے کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، جبکہ ملزم کا کم عمر ساتھی فرار ہوگیا۔گزشتہ ماہ کراچی کے علاقے قائد آباد، گوشت گلی میں پاکستان نیوی کے ملازم کی بیوہ کو نامعلوم ملزمان نے گلا کاٹ کر اور 2 سالہ بیٹے کو پانی […]

Read More
پاکستان جرائم

سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر فائرنگ ،ڈرائیور زخمی

لاہور میں سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ کے گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ان کا ڈرائیور زخمی ہوگیا ، ڈیفنس لاہور میں رہائش پذیر لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے واقعے میں گیراج میں کھڑی گاڑیوںکو بھی نقصان پہنچا ہے ۔ایس […]

Read More
پاکستان جرائم

شکار پور میں فائرنگ سے خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

شکار پور کے نواحی علاقے رستم میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوافریقین کے درمیان فائرنگ میں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے ، جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر ایک شخص زخمی بھی ہوا ۔دوگروپوں میں فائرنگ کا سلسلہ تاحال جاری ہے ، صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس کی بھاری […]

Read More
پاکستان جرائم

سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے گھر پولیس وایکسائز کا چھاپہ

پشاور میں محکمہ ایکسائز اور پولیس کے اہلکاروں نے سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مارکر دوگاڑیاں برآمد کیں ۔چھاپے کے وقت سابق گورنر کے پی گھر پر موجود نہیں تھے سابق گورنر کے پی شاہ فرمان نو مئی کے واقعات کے بعد سے روپوش ہیں ۔محکمہ ایکسائز حکام کے مطابق گھر سے […]

Read More
پاکستان جرائم

اسلام آباد ہائیکورٹ میں شیریں مزاری کی انٹر ا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہوسکی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں پاکستان تحریک انصاف پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیری مزاری کی انٹر ا کورٹ اپیل پر سماعت نہ ہوسکی ۔اسمبلی میں خواجہ آصف کے شیریں مزاری کیخلاف نازیبا الفاظ کے استعمال کے کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی تھی ،جسٹس محسن اختر کیانی کی عدم دستیابی کے باعث […]

Read More
جرائم

سابق صوبائی وزیر علی افضل ساہی کو گرفتار کرلیاگیا

پنجاب کے سابق وزیرعلی افضل ساہی کو پیشی کے موقع پر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا ۔انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں علی افضل ساہی کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس کے بعد ان کو گرفتار کیاگیا ۔علی افضل ساہی کے وکیل نے کہا کہ عدالت نے عدلی افضل ساہی کی تھانہ گولڑہ مقدمے […]

Read More
جرائم

بیرون ملک مقیم تشدد پر اکسانیوالوں کیخلاف تھانہ مقدمہ درج

قومی سلامتی کے اداروں کیخلاف حملے پر اکسانے کے الزام میں بیرون ملک بیٹھ کر شہریوں کو تشدد کیلئے بھڑکانیوالو ں کیخلاف اسلام آباد میں دہشتگرد اور غداری کا مقدمہ درج کرلیاگیا ۔تھانہ رمنا میں درج ایف آئی آر میں شاہین صہبانی ، حیدر رضا مہدی ، وجاہت سعید خان اور عادل فاروق احمد کو […]

Read More