پاکستان جرائم

عالمگیر ترین نے خودکشی سے قبل منگیتر سے کال پر کیابات کی ؟ بالآخرپولیس نے پتہ لگالیا

عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگیتر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا ،عالمگیر ترین کے فون کال ڈیٹا میں ان کی منگتیر سے گفتگو کا ریکارڈ مل گیا ہے جس کے بعد ان کی منگیتر سے ملاقات کی گئی ہے ۔ملاقات کے دوران خاتون نے پولیس کو بتایا کہ عالمگیر ترین […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی واقعات پر مقدمات ، شاہ محمود ، اسد عمر سربراہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش

9 مئی کے واقعات اور مقدمات کی تفتیش کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی اور اسد عمر جے آئی ٹی کے سربراہ کے سامنے پیش ہوگئے ۔اسد عمر اور شاہ محمود قریشی نے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کو بیان ریکارڈ کروا دیا ۔پولیس کے مطابق نو مئی سے متعلق شاہ محمود اور اسد عمر سے […]

Read More
پاکستان جرائم

9 مئی واقعات ، اسد عمر ، شاہ محمود کو شامل تفتیش ہونے کا حکم

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو پیش آئے واقعات کے کیس میں اسد عمر اورشاہ محمود قریشی کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا ۔انسداد دہشتگردی کی عدالت لاہور کے جج اعجاز احمد نے اسد عمر اور شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی ۔عدالت نے اسد […]

Read More
جرائم

کراچی ، اعظم بستی میں فائرنگ ، نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے اعظم بستی میں موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا ۔سی سی ٹی وی ویڈیو میں دو موٹرسائیکل سوار ملزمان کو کار سے اترنیوالے شخص پر اندھا دھند فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔کار میں سوار دوسرے شخص نے بھی ملزمان پرفائرنگ کی ، مقتول کے بھائی […]

Read More
پاکستان جرائم

توہین الیکشن کمیشن کیس ، فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ۔فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کی سماعت چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے کی۔دوران سماعت فواد چوہدری کے معاون وکیل نے کیس ملتوی کرنے کی درخواست کردی ۔اسلام آباد پولیس […]

Read More
پاکستان جرائم

پنجاب ، کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی کے 7 دہشتگرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں سے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں 7 دہشتگرد گرفتارکرلیے گئے۔دہشتگردوں کو راولپنڈی ،بہاﺅلپور اور گوجر انوالہ سے گرفتا ر کرکیاگیا ہے ۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کا تعلق کالعدم القاعدہ اور ٹی ٹی پی سے ہے ۔دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد ،موبائل فون ، اسلحہ اور گولیاں برآمد […]

Read More
جرائم

آمدن سے زائد اثاثے کیس ، سراج درانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور

سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے کے کیس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت سماعت کیلئے منظور کرلی ،آغا سراج درانی کے وکیل جعفر رضا ایڈووکیٹ نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ آغا سراج درانی ایک سال آٹھ ماہ جیل میں گزار چکے ہیں ، اتنی مدت […]

Read More
پاکستان جرائم

غیر شرعی نکاح ، چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف اپیل مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں درخواست گزار نے اپیل دائر کردی ۔درخواست گزار محمد حنیف نے سول جج نصر من اللہ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کی ہے ۔سیشن جج اعظم خان نے نظر ثانی کی اپیل 13 جولائی […]

Read More
پاکستان جرائم

ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد ملزم کے وکیل سے پریشان

سینئر صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے والد انعام الرحیم ملزم شاہ نوا ز امیر کے وکیل سے پریشان ہیں ۔انعام الرحیم نے بتایا کہ سیشن جج نے کہا تھا کہ سارہ انعام قتل کیس ماہ رمضان سے قبل مکمل ہوسکتاہے۔مقتولہ کے والد نے بتایا کہ وکیل صفائی بشاورت اللہ نے بھی […]

Read More
پاکستان جرائم

بارات کے دن دلہے کی پراسرار موت

پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں بارات کے دن دلہا پراسرار طورپر انتقال کرگیا ، پولیس کا کہنا ہے کہ سنانوان کے علاقے میں دلہے عثمان کی لاش گھر کے قریب کھیت سے ملی ہے ۔لاش کے قریب پستول بھی پڑا تھا ، موت کی تحقیقات جاری ہے ۔

Read More