معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے سستا ، 294 روپے 81 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے ستا ہو کر 294 روپے اکیس پیسے کا ہوگیا۔انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر گذشتہ روز 294 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا ۔گذشتہ روز ملک میں سونے کی قیمت 1200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 25 ہزار روپے تھی جبکہ 10 گرام سونے کا بھاﺅ ایک ہزار […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

نگراں وزیر خزانہ کا معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم

نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے معاشی ڈسپلن یقینی بنانے کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے کوششیں تیز کی جائیں گی ۔ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیر صدارت پہلا اجلاس ہوا جس میں ملک کی معاشی صورتحال کا جائزہ لیاگیا ۔سیکرٹری خزانہ اور معاشی ٹیم کی جانب سے بریفنگ […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہو کر 295 روپے کا ہوگیا ۔انٹر بینک میں گذشتہ روز ڈالر 294.93 روپے پر بند ہوا تھا ۔علاوہ ازیں گذشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسیچنج پی ایس ایکس سو انڈیکس 419 پوائنٹس کم ہو کر 48 ہزار 146 پر بند ہوا تھا۔

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 293.50 روپے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر 1.99 روپے مہنگا ہوکر 293.50 روپے کا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے صدر ملک محمد بوستان نے کہا ہے کہ درآمدی کنٹینرز رکے ہوئے تھے جواب کلیئر ہوئے اس لیے بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے ۔ ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ملک کی معیشت کو بہتر کرنے کیلئے […]

Read More
معیشت و تجارت

مالی سال 2022-23؛ حکومت گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام

اسلام آباد: پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت بجلی کی قیمت میں ریکارڈ اضافے کرنے کے باجود پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں میں کمی لانے میں ناکام رہی۔گزشتہ مالی سال کے اختتام پر گردشی قرضہ بڑھ کر 2.31 ٹریلین روپے پر پہنچ گیا، گردشی قرضے میں اضافے کی اہم وجہ پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں کی نااہلی، […]

Read More
معیشت و تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ آئل مارکیٹ میں آج ایک فیصد کمی کے بعد خام تیل کی قیمت 85.74 ڈالر فی بیرل ہوگئی جبکہ امریکی خام تیل 1.3 فیصد کم ہو کر 82.12 ڈالر فی بیرل رہا۔چند رو قبل عالمی منڈی میں خام تیل کی […]

Read More
معیشت و تجارت

اسٹیٹ بینک آج جدید ترین بینک بن چکا ہے ، گورنر اسٹیٹ بینک

یوم آزادی پر اسٹیٹ بینک میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ اسٹیٹ بینک آج جدید ترین بینک بن چکا ہے۔انہوں نے کہا کہ قائد اعظم کا اسٹیٹ بینک کے قیام میں کلیدی کردار رہا ، قائد علالت کے باوجود […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1 ہزار پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رحجان کے بعد 100 انڈیکس 1000 پوائنٹس اضافے سے 48808 پر پہنچ گیا ۔گذشتہ روز پی ایس ایکس میں کاروبار کا منفی دن رہا اور دن کا اختتام 419 پوائنٹس کمی کے بعد 47 ہزار 808 پوائنٹس پر ہوا تھا۔حصص بازار میں گذشتہ روز 32 کروڑ شیئرز کے سودے 12 […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 15 پیسے بڑھ کر 287 روپے 75 پیسے ہوگئی۔کاروبار کے اختتام پر گذشتہ روز ڈالر 287 روپے 60 پیسے کا تھا۔

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک میں ڈالر 287 روپے 50 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 4 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 287 روپے 50 پیسے ہوگئی ہے ۔انٹر بینک میں ڈالر گذشتہ روز 287.46 روپے پر بند ہوا تھا۔علاوہ ازیں گذشتہ رو پاکستان اسٹاک ایکسچینج پی ایس ایکس سو انڈیکس 797 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 227 […]

Read More