معیشت و تجارت

کوئٹہ میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں 40 روپے کمی کردی گئی

انڈے کہاں سستے ہوئے ؟ شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں فی درجن انڈوں کی قیمت میں 40 روپے کمی کردی گئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق شہر میں فی درجن انڈوں کی قیمت 440 روپے سے کم ہو کر 400 روپے ہو گئی ہے۔ذرائع کا […]

Read More
معیشت و تجارت

پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری

اسلام آباد: ملک کے کروڑوں پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے تاجر دوست موبائل ایپ کی منظوری دے دی گئی۔ پرچون فروشوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے منظور کی جانے والی تاجر دوست ایپ ماہانہ ٹیکس کی ادائیگی کا خود بخود حساب لگائے گی، یہ ایپ ریکارڈ رکھے گی اور […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے آغاز پر ہی انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 18 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 30 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 48 پیسے پر […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

نئی کرنسی چھاپنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کے کہنے پر نہیں کیا ، ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر سلیم اللہ نے کہا ہے کہ نئی کرنسی چھاپنے کا فیصلہ آئی ایم ایف کی درخواست پر نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ہر 15 سے 20 سال بعد نئے نوٹ چھاپے جاتے ہیں، نئی کرنسی کا مقصد نوٹوں کی سالمیت کو برقرار رکھنا ہے۔انہوں نے کہا کہ نئی کرنسی […]

Read More
پاکستان معیشت و تجارت

بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

بجلی 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ ۔تفصیلات کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق سماعت مکمل ہوگئی۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔سماعت کے […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 40 پیسے کا ہوگیا

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 40 پیسے کا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہوکر 279 روپے 40 پیسے کا ہوگیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 55 پیسے […]

Read More
دنیا معیشت و تجارت

اب پاکستانی گوشت ملائشین مارکیٹ میں آرہا ہے ، ملائشین ہائی کمشنر

ملائیشین ہائی کمشنر محمد اظہر مزلان نے کہا ہے کہ اب پاکستانی گوشت ملائیشیا کی مارکیٹ میں آرہا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان ملائیشیا تعلقات کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے محمد اظہر مزلان نے کہا کہ چین اور بھارت ہماری بڑی برآمدی منڈیاں ہیں، ملائیشیا میں 50 ہزار پاکستانی روزگار کما رہے ہیں۔محمد […]

Read More
معیشت و تجارت

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا امکان ہے۔یکم فروری سے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے جب کہ قیمت میں اضافے کا اعلان 31 جنوری 2024 کی رات کیا جائے گا۔ ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے اضافے کی تجویز دی […]

Read More
معیشت و تجارت

انٹر بینک ، ڈالر 279 روپے 60 پیسے کا ہوگیا

انٹربینک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 4 پیسے کی کمی ہوئی۔انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 60 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹربینک ٹریڈنگ کے اختتام پر ڈالر 279 روپے 64 پیسے پر تھا۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آغاز سے لے […]

Read More
معیشت و تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے […]

Read More