معیشت و تجارت

جاپان نے انسداد پولیو کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر دے دیئے

اسلام آباد:جاپان کی پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی کوشش کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر معاہدہ پر دستخط ہوگئے۔حکومت جاپان نے پاکستان انسداد پولیو پروگرام کیلئے3.87ملین امریکی ڈالر سے زائد کی گرانٹ فراہم کرتے ہوئے اپنی معاونت بڑھا دی ہے اس گرانٹ کو ضروری پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے استعمال کیا جائے گا جس سے پاکستان میں […]

Read More
معیشت و تجارت

بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا بہت غلط استعمال ہوا،چیئرمین نیپرا

اسلام آباد:بجلی کی8تقسیم کار کمپنیوں کو نئے لائسنس دینے یا صرف تجدید کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران چیئرمین نیپرا نے کہا ہے کہ بجلی کمپنیوں کو حاصل مراعات کا بہت غلط استعمال ہوا۔چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی سربراہی میں نیپرا میں درخواست سماعت ہوئی۔دوران سماعت نمائندہ ڈسکوز نے کہا ہم نے […]

Read More
معیشت و تجارت

چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگیوں کیلئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد:ڈالرز کی کمی اور ایل سیز محدود کرنے سے حکومتی کاوربار بھی شدید متاثر ہوا ہے جس سے آئی ریلوے بوگیوں کی ادائیگی کیلئے مطلوبہ رقم نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ریلوے کا اجلاس سینیٹر مرزا آفریدی کی زیر صدارت ہوا جس میں چین سے آئی بوگیوں کی ادائیگیوں کیلئے […]

Read More
معیشت و تجارت

روس سے ایک لاکھ30ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنیکی منظوری

اسلام آباد:اقتصادی رابطہ کمیٹی نے روس سے ایک لاکھ30ہزار میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت اجلاس نے میٹرز سیریل کراپ ٹریڈنگ کی سب سے کم بولی کی منظوری دیدی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا گوادر بندرگاہ سے اندرون ملک نقل وحمل پر اصافی لاگت پاسکوبرداشت کرے […]

Read More
معیشت و تجارت

سستا خام تیل خریدنے کیلئے روس کے ساتھ پاکستان کے مذاکرات جاری

ماسکو:پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ سستا خام تیل خریدنے کے لئے مذاکرات جاری ہیں جس میں روسی حکام کے ساتھ تیل کی مقدار،قیمت اور روٹ سے متعلق بات ہوئی ہے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن نے کاہ کہ مذاکات کے اختتام پر پالیسی بیان میں جاری کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ کردیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دینے کے بجائے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارکن میں اضافہ کردیا۔یکم دسمبر سے آل مارکیٹنگ کمپنیوں کے مارجن میں 1روپے 32پیسے فی لٹر تک اضافہ ہوگیا۔مارجن بڑھنے سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے منافع میں اربوں روپے اضافہ ہوجائے گا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور او ایم […]

Read More
معیشت و تجارت

پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں،امریکا

واشنگٹن:امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیل کی ضروریات کو سمجھ سکتے ہیں لیکن ہر ملک کو اپنے حالات کے مطابق فیصلہ کرنا ہوگا۔امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لئے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں۔اتحادوں کے ساتھ ملکر مہنگے تیل کے عالمی منڈی […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کااعلان

اسلام آباد:حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لئے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کو برقراررکھنے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے آئندہ پندرہ روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم سے مشاورت کے بعد حکومت نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ […]

Read More
معیشت و تجارت

حکومت نے چینی برآمد کرنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے ایک سے ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن فاضل چینی بیرون ملک برآمد کرنے کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا۔اٹک ٹن میٹرک ٹن ایک ہزار کلو گرام کے مساوی ہوتا ہے۔اس طرح مل مالکان اور مخلوط حکومت میں شامل اتحادوں کا ا یک اہم مطالبہ پورا کردیا گیا جس کے نتیجے میں […]

Read More
معیشت و تجارت

تھر کے کوئلہ ذخائر:اگلے200سال تک1لاکھ میگا واٹ بجلی بنائی جاسکتی ہے

کراچی:بھارت سمیت دنیا میں توانائی استعمال کرنے والے بڑے ملکوں کی طرح پاکستان کو بھی مہنگے درآمدی ایندھن کی جگہ مقامی سطح پر دستیاب وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا۔جن میں تھر کے کوئلے کا وسیع ذخیرہ سرفہرست ہے جس سے آئندہ200سال تک ایک لاکھ میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکتی ہے۔پاور سیکٹر کے اعدادو […]

Read More