پاکستان تازہ ترین

پیٹرول سستا ، ڈیزل مہنگا ، نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

پیٹرول سستا ، ڈیزل مہنگا ، نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل ہوگیا ۔ پیٹرول3روپے63پیسےفی لیٹرسستا کردیا گیا،پیٹرول کی نئی قیمت390روپے23پیسےمقرر کردی گئی ۔ڈیزل کی قیمت میں31پیسےفی لیٹر اضافہ ہوگیا، ڈیزل کی نئی قیمت396روپے96پیسےہوگئی۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری ہوگیا ۔ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کااطلاق16اکتوبرتک ہوگا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field