چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الاوّل ہوگی

پاکستان میں چاند نظر آ گیا، یکم جمادی الاوّل 1448ھ منگل 13 اکتوبر کو ہوگی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں ہوا۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ جمادی الاوّل کا چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں، لہٰذا یکم جمادی الاوّل منگل 13 اکتوبر کو ہوگی۔

Exit mobile version