پٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

پٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

پٹرول 66 پیسے فی لیٹر سستا جبکہ ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ۔

حکومت کی جانب سے  پٹرول 66 پیسے فی لیٹر  سستا جبکہ  ڈیزل 52 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ،  پیٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 30 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

حالیہ اضافے کے بعد ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 396 روپے 24 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، اوگرا نے آئندہ تین دن ہفتہ ، اتوار ، سوموار کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا ہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔

Exit mobile version