حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں، انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں: بیرسٹر گوہر پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں، انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں: بیرسٹر گوہر

حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں، انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں: بیرسٹر گوہر

حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں، انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں: بیرسٹر گوہر

چارسدہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن کی گاڑیاں کچے میں پھنسی ہیں۔

بیرسٹر گوہر نے کہاکہ انا ختم کریں، بیٹھ کر مذاکرات کریں، پی ٹی آئی اب بھی بامقصد مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ مولانا فضل الرحمان مذاکرات میں بہتر کردار ادا کریں گے۔

Exit mobile version