پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھا دی گئیں

وفاقی حکومت نے آج رات ایک بار پھر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دیں۔

آج جاری ہونے والے پٹرولیم پروڈکتس کی قیمت کے نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 78 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ یہ قیمت کل رات بارہ بجے تک نافذ رہے گی۔ اب ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 72 پیسے ہے جو رات  12 بجے نافذ العمل ہو گی۔

آج رات بارہ بجے سے کل رات بارہ بجے تک کے لئے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 31 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ اب  پٹرول کی نئی قیمت 398 روپے 96 پیسے ہے۔
اوگرا نے 09 اکتوبر کے لیے نئی قیمتوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا ہے۔
قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد ہوگا

Exit mobile version