امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان

امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان

امریکا مذاکرات نہیں ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے: صدر مسعود پزشکیان

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران امریکا پر قطعی اعتماد نہیں کرسکتا۔

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ مذاکرات کے دوران بھی امریکا ایران پر حملے کرتا ہے، جب بھی مذاکرات کی میز پر آتے ہیں جنگ کا سامنا ہوتا ہے، ایسے دشمن سے مذاکرات مکمل طور پر بے معنی ہیں۔

مسعود پزشکیان نے کہا کہ امریکا نے ایران پر تین بار حملہ کیا، امریکا مذاکرات نہیں، ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتا ہے۔

Exit mobile version