ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان

ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان

ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کیلئے ہمیشہ تیار ہیں: امریکی صدر کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لئے ہمیشہ تیار ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز سے بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل جاری ہے، تیل کی قیمتیں بڑھنے کی اصل وجہ ریفائنریز ہیں۔

صدر ٹرمپ نے کہا کہ برطانوی اڈے سے لانچرز ہٹانے کی وجہ مخصوص خطرہ تھا، لانچرز کو برطانوی اڈے سے ہٹا کر بہت دور مقام پر منتقل کر دیا۔امریکی صدر کا مزید کہنا تھا کہ یمن میں حوثیوں کے خلاف آپریشن کامیابی سے جاری رہے گا۔

Exit mobile version