اگر چاہیںتو صرف 2دن کے اندر پشاور میں افغان رجیم پرچم لہرا سکتے ہیں ، افغان وزیر کی گیدڑ بھپکی پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

اگر چاہیںتو صرف 2دن کے اندر پشاور میں افغان رجیم پرچم لہرا سکتے ہیں ، افغان وزیر کی گیدڑ بھپکی

اگر چاہیںتو صرف 2دن کے اندر پشاور میں افغان رجیم پرچم لہرا سکتے ہیں ، افغان وزیر کی گیدڑ بھپکی

اگر چاہیںتو صرف 2دن کے اندر پشاور میں افغان رجیم پرچم لہرا سکتے ہیں ، افغان وزیر کی گیدڑ بھپکی

افغان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے وزیر کی جانب سے 24 گھنٹوں کے اندر پشاور پر قبضے کی دھمکی دی گئی ہے۔

دوسری جانب اس رپورٹ میں یہ تنقید بھی کی گئی ہے کہ ماضی کے پاک،افغان تنازع کے دوران نور اللہ نوری براہ راست جنگ کا مقابلہ کرنے کے بجائے زیر زمین روپوش ہوگئے تھے۔

Exit mobile version