بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

بھارت: تامل ناڈو کے سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے بچوں میں مفت سونے کی انگوٹھیاں تقسیم

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں سرکاری اسپتالوں میں پیدا ہونے والے نومولود بچوں کو مفت سونے کی انگوٹھیاں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعلیٰ سی جوزف وجے نے 28 ستمبر کو ’تھائی ممن گولڈ رنگ اسکیم‘ کا آغاز کیا، جس کے تحت اہل نومولود بچوں کو ایک گرام وزنی 22 قیراط سونے کی انگوٹھی دی جائے گی۔

حکومت کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد سرکاری اسپتالوں میں زچگی کی حوصلہ افزائی، ماں اور بچے کی فلاح اور عوامی اعتماد کو مضبوط کرنا ہے

Exit mobile version