پشاور: وزیراعلی سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی کارکنوں کو اہم پیغام جاری کر دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے 4 اکتوبر کے حوالے سے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔
سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ آپ تیاری پکڑیں میں تیار ہوں۔
