ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ،خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کر دیے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ،خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کر دیے

ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ،خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کر دیے

ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ،خبر نے ٹرمپ کے اوسان خطا کر دیے

ایرانی میڈیا کے مطابق تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں ایران کی تیل کی فروخت 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہے جو گزشتہ 2 سال کے دوران کسی ایک ماہ میں تیل کی فروخت کی سب سے بلند سطح ہے۔

ایرانی حکام کا دعویٰ ہے کہ ایران کی تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی اب تک بجٹ میں مقررہ حد سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس سے حکومت کو اشیا درآمد کرنے اور قومی منصوبوں کو آگے بڑھانے کے لیے زیادہ مالی گنجائش حاصل ہوگئی ہے۔

Exit mobile version