پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں

 

پاکستان سے چرا کر امریکا اسمگل کی گئی 36 نوادرات حکومت پاکستان کو واپس دیدی گئیں۔نیویارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ کے اٹارنی آفس میں تقریب ہوئی جس میں نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے اس حوالے سے معاہدے پر دستخط کیے۔

ان نوادرات میں سے ایک یکشی کی Grey Schist Figure چوتھی صدی عیسوی سے تعلق رکھتی ہے جبکہ 35 Terracotta Fertility Figures ہیں جو کہ 2700 سے 3000 قبل مسیح سے تعلق رکھتی ہیں۔

قونصل جنرل نے کہا کہ چرائی گئی نوادرات کی قانونی واپسی مستقبل کی نسلوں کو تہذیب سےآگاہی کا موقع دے گی۔

Exit mobile version