امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور تازہ ترین Roze News
تازہ ترین دنیا

امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

ٹرمپ کے ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

ٹرمپ کے ایران جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور

 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران جنگ کے معاملے پر ایوان نمائندگان میں ایک اور سیاسی دھچکا لگ گیا۔

 

امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔قرارداد کے حق میں 222 جبکہ مخالفت میں 204 ووٹ ڈالے گئے۔

 

7 ریپبلکن ارکان نے بھی صدر ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرار داد کی حمایت کی،قرار داد کے ذریعے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے حوالے سے صدر کے اختیارات محدود کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

Exit mobile version