لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

بارشوں کا الرٹ

بارشوں کا الرٹ

 

لاہور کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔

مال روڈ، لبرٹی چوک اور ایم ایم عالم روڈ کے اطراف رم جھم جاری رہی،بارش کے باوجود حبس کی شدت کم نہ ہوسکی۔

بارش کے بعد بعض علاقوں میں دھوپ بھی نکل آئی،محکمہ موسمیات نے 17 ستمبر تک وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے۔

Exit mobile version