باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

باقی چیزوں پر جی ایس ٹی 18 فیصد لیکن پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعیل

پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعی

پیٹرولیم پر 30 فیصد لیوی ہے: مفتاح اسماعی

 

کراچی: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کے علاقہ باقی مصنوعات پر 18 فیصد کی جی ایس ٹی ہے لیکن حکومت پیٹرولیم مصنوعات پر 30 فیصد لیوی لگا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو یہ کہا جا سکتا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 18 فیصد لیوی کرنے دی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر حکومت 30 ہزار ارب روپے کے بجٹ میں سے 30 ارب روپے نہیں ڈھونڈ سکتی تو اسے حکومت کی ناکامی ہی کہا جا سکتا ہے۔

Exit mobile version