چھٹی ورلڈ نومیڈ گیمز کے دوران ماس ریسلنگ مقابلے میں پاکستانی پہلوان نے ایرانی حریف کو شکست دیدی ہے۔
ورلڈ نو گیمز کے ماس ریسلنگ مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو شکست دے کر پاکستان کے نام میڈل میں اضافہ کردیا۔
مقابلے میں محمد عاصم نے ایران کے پہلوان کو 0-2 سے ہرایا اور پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا۔
