پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ ٹیم

 

برمنگھم: پاکستانی کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے تیسرے میچ کی تیاریوں کیلئے برمنگھم پہنچ گئی۔

ذرائع کے مطابق عبداللہ فضل، عرفات منہاس اور عمران رندھاوا نے بھی قومی سکواڈ کو جوائن کر لیا ہے، قومی ٹیم 4 ستمبر کو ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں صبح ساڑھے 9 بجے ٹریننگ سیشن کرے گی۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ بھی 9 ستمبر سے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں شروع ہوگا، انگلش ٹیم کو سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

Exit mobile version