دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم تازہ ترین Roze News
تازہ ترین کھیل

دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم

بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم

بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم

 

لندن: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا دوسری اننگز میں سعود شکیل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ہم بیٹنگ میں بد قسمتی سے پارٹنر شپ قائم کرنے میں ناکام رہے۔

بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ آخری ٹیسٹ میچ میں کوشش ہو گی اچھا پرفارم کریں۔

Exit mobile version