Roze News پاکستان شہریوں کیلئے زبردست خبر آگئی !پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری
پاکستان تازہ ترین معیشت و تجارت

شہریوں کیلئے زبردست خبر آگئی !پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،نوٹیفکیشن جاری

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، برینٹ 100 ڈالر سے نیچے جبکہ امریکی خام تیل 88 ڈالر پر آگیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی،اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق حکومت نے پیٹرول 50 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیاجبکہ ڈیزل کی قیمت میں 19 پیسے فی لیٹر کی گئی ہے۔

پیٹرول کی نئی قیمت 342.60روپے ہو گئی جبکہ ڈیزل کی قیمت 371.61روپے مقرر کردی گئی۔

Exit mobile version