ہسپتال کے اندر 55 بچے موجود تھے، سب جل گئے، اسپتال کے باہر غم زدہ باپ کے بیان نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دیے پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

ہسپتال کے اندر 55 بچے موجود تھے، سب جل گئے، اسپتال کے باہر غم زدہ باپ کے بیان نے سب کے رونگٹے کھڑے کر دیے

پمز اسپتال کی نرسری میں 15 نومولود کی ہلاکت کے بعد والدین کا صبر بھی جواب دے گیا ہے۔

اسپتال کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران جاں بحق بچی کے والد نے بیان دیا کہ میں روزانہ نرسری میں جاتا تھا اور یہاں 50 سے 55 بچے موجود تھے، وہ سارے بچے جل گئے، کوئی زندہ نہیں بچا

انہوں نے کہا کہ اس نظام کے اوپر ہم لعنت بھیجتے ہیں، یہ ملک ان لوگوں کے لیے بنا ہے اور ان کے کتوں کی بھی سیکیورٹی ہوتی ہے۔

واضح رہے کہ اسپتال کی نرسری میں آگ سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے 15 نومولود کے حوالے سے تحقیقات جاری ہیں جبکہ وزیر اعظم کی جانب سے سیکریٹری صحت کو فوری معطل کرکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

Exit mobile version