Roze News تازہ ترین باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان، اولمپک میں نمائندگی کے خواہشمند
تازہ ترین کھیل

باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان، اولمپک میں نمائندگی کے خواہشمند

باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان، اولمپک میں نمائندگی کے خواہشمند

باکسر عثمان وزیر کا اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان، اولمپک میں نمائندگی کے خواہشمند

پاکستان کے نامور باکسر عثمان وزیر نے اپنی اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستانی باکسر 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشین باکسر ایری آگسٹن کے خلاف لڑیں گے۔

میڈیا سے خصوصی گفتگو میں اُن کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان باکسنگ فیڈریشن ساتھ دے تو اولمپکس میں بھی پاکستان کی نمائندگی کرسکتے ہیں۔

Exit mobile version