پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر! 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،لواحقین کی چیخ وپکار نے سب کو رُلا دیا پاکستان Roze News
پاکستان تازہ ترین

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر! 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،لواحقین کی چیخ وپکار نے سب کو رُلا دیا

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر! 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،لواحقین کی چیخ وپکار نے سب کو رُلا دیا

پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر! 5 افراد زندگی کی بازی ہار گئے،لواحقین کی چیخ وپکار نے سب کو رُلا دیا

تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، دو زخمی بلوچستان کے شہر پنجگور میں تربت روڈ گوران میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے ہیں۔ جاں بحق افراد میں ایک ہی خاندان کی 4 خواتین اور ایک نوجوان شامل ہیں۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کا تعلق تحصیل پروم سے ہے۔

Exit mobile version